ابنا: پولیس کے مطابق لیاری اور اولڈ سٹی ایریا کے علاقوں میں فائرنگ اور دستی بموں کے حملوں کے بعد سحری کے وقت برنس روڈ کے علاقے میں قائم فوڈ اسٹریٹ پر بھی مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی اور دکانیں بند ہوگئیں۔ فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فریسکو چوک کے قریب دستی بم پھینکا جس کے پھٹنے سے مزید خوف وہراس پھیل گیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ .............
/169